my quran journey

010. Yunus

Urdu Surahs Top Title In Black Colour 400x300 (5)
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
رسول کے انسان ہونے پر حیرت ایمانیات توحید رسالت  اور آخرت 1
اللہ کی صفاتِ عالیہ کا بیان
برے اور بھلے لوگوں کا انجام
بشری کمزوریاں
قرآن کو بدلنے کا مطالبہ
شفاعتِ باطلہ کا من گھڑت عقیدہ
فرمائشی معجزہ دکھانے کا مطالبہ
انسان کی احسان فراموشی
دنیا کی زندگی کھیتی کی طرح ہے
اللہ کی راہ ہی سلامتی کی راہ ہے
مشرکین کے لیے اولیاءاللہ کا کورا جواب
سوچنے پر مجبور کردینے والے سوالات
قرآن جیسی ایک سورت ہی لے آؤ
سردارانِ قریش کا مکروفریب
رسول کی آمد قوم کے لیے نازک مرحلہ
نبی اکرم ﷺ کا اظہارِعاجزی
رب کی قسم! قیامت آکر رہے گی
انسانوں کے لیے سب سے بڑی نعمت: قرآنِ حکیم
حلال و حرام کرنے کا اختیار اللہ ہی کا ہے
تلاوتِ قرآن.  . . اللہ کا محبوب عمل
اللہ کے دوست کون ہیں؟
شرک کی بنیاد یقین نہیں گمان ہے
اللہ کو اولاد کی کوئی ضرورت نہیں 
حضرت نوح ؑ کا پُر سوزوعظ۔  رسولوں کی اپنی قوموں کے ساتھ کشمکش 2
اللہ سرکشوں کے دلوں پر مہرلگادیتا ہے
حضرت موسیٰ ؑ اور آلِ فرعون کی کشمکش
حق قبول کرنے میں سبقت نوجوان کرتے ہیں
حضرت موسیٰ ؑ کا قبلہ بھی خانہ کعبہ تھا
حضرت موسیٰ ؑ کی آلِ فرعون کے خلاف بددعا 
فرعون کا عبرتناک انجام
بنی اسرائیل کی ناشکری
بنی اسرائیل کی راہ پر مت چلو
توبہ سے عذاب ٹل جاتا ہے ٠ ٠ ٠ قومِ یونس کی مثال
ایمان اللہ کی توفیق سے ملتا ہے ایمان اور اس کا حصول 3
ایمان اللہ کی آیات پر غوروفکر سے حاصل ہوتا ہے
حق اور باطل میں سمجھوتہ نہیں ہوسکتا  اللہ کی طرف سے دہ ٹوک اعلانات 4
نبی اکرم ﷺ کی اللہ کے سامنے عاجزی کا بیان
قرآن کا دوٹوک اعلان
×