my quran journey

008. Al Anfaal

8
Video Butto ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
مالِ غنیمت کے حوالے سے فیصلہ بندہ مومن کا باطنی و ظاہری کردار 1 جنگِ بدر کے حالات پر تبصرہ
بندہ مومن کی ظاہری و باطنی صفات
بدر سے قبل مشاورت
اللہ کی مدد اور فرشتوں کا نزول میدانِ بدر میں اللہ کی مدد 2
دوران جنگ مسلمانوں کے لئے ہدایات
فیصلہ کن شے اللہ کی مدد ہے
اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کا حکم اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی پکار پر لبیک کہو 3
اللہ اور اس کے رسولﷺ کی پکار پر لبّیک کہو
اہلِ پاکستان کا ذکر
تقوٰی کی برکات اللہ متقیوں کو سرخرو کرتا ہے 4
مشرکینِ مکہ کے ناپاک ارادے اور ان کا انجام
مشرکینِ مکہ کو اصلاح عمل کی دعوت  ایسا دور فتنہ کا ہے جس میں دین غالب نہ ہو 5
دین کا مغلوب ہونا فتنہ ہے
مالِ غنیمت کی تقسیم کا حکم
بدر کا معرکہ اللہ کی طرف سے طے تھا
دوران جنگ مسلمانوں کے لیے ہدایات فتح اسباب سے نہیں اللہ کی مدد سے حاصل ہوگی 6
شیطان کی دھوکہ دہی
منافقانہ طرزِفکر دین کے تقاضوں سے پسپائی کی سزا 7
اذّیت ناک موت
ناشکری سے نعمت چھن جاتی ہے
یہود کی عہد شکنی
جنگ کے لیے بھرپور تیاری کرنے کا حکم
جنگ کے لیے پوری تیاری کرنے کا حکم بھرپور جنگی تیاری کرہ لیکن بھروسہ اللہ پر رکھو 8
دشمن کی طرف سے صلح کی پیشکش قبول کر لی جائے
ساتھیوں کے درمیان الفت،اللہ کے فضل ہی سے ممکن ہے
قوت ایمان، قلیل مومنوں کو کثیر کافروں پر غالب کر دیتی ہے ایک نازک مضمون 9
کافروں کو قیدی بنانے پر اظہارِناراضگی
قیدیوں سے اظہارِشفقت بندہ مومن کا خارجی کردار 10
دوستی کا معیار رشتہ ایمان کو بناؤ
بندہ مومن کی ظاہری صفات
×