my quran journey

007. Al-Araaf

7
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
 تاریخِ انسانی کا بیان - 1
ابلیسیت اور آدمیت میں فرق ازل کا بیان 2
لباس میں تقویٰ اختیار کرو
اللہ عدل کا حکم دیتا ہے
حلال اشیاء کو حرام سمجھ لینا زہد نہیں
بے حیائی حرام ہے خواہ ظاہر ہویا پوشیدہ
ہر قوم پر زوال آئےگا
وحی کی پیروی ہی میں بھلائی ہے ابد کا بیان 3
دنیا و آخرت کا برا انجام
اللہ کی آیات کو جھٹلانے والے کبھی جنت میں داخل نہ ہوں گے
جنت عمل کی وجہ سے عطا کی جائے گی
اہل جنت کی اہل جہنم سے گفتگو
اصحاب اعراف کا تذکرہ
اہل جہنم کی اہل جنت سے گفتگو
حقیقی رب صرف اور صرف اللہ ہے
دعا کے آداب
بارش میں ہدایت کا سامان
قوم نوح کی داستان  چھ اقوام کی داستان کا بیان 4
قوم ہود کی داستان
قوم ثمود کی داستان
قومِ لوط کی داستان
قوم شعیب کی داستان
آفات انسان کو جھنجھوڑنے کے لیے آتی ہیں
ایمان اور تقوی کی برکات
ہمارے لئے درس عبرت
حضرت موسیٰ کا فرعون سے مکالمہ
حضرت موسی کا جادوگروں سے مقابلہ
بنی اسرائیل پر فرعون کا ظلم اورحضرت موسیٰ کی ایمان افروز نصیحت
آل فرعون پر آفات کا نزول
ان دیکھے معبود کی عبادت سے انکار
اللہ کے دیدار کی خواہش بنی اسرائیل کے اہم واقعات 5
تورات کا نزول اور اس کی افادیت
تکبر کرنے والے کو ہدایت نہیں ملتی
بنی اسرائیل کا بچھڑے کی مورت کو معبود بنا لینا
حضرت موسی کی ایمان افروز دعا
اتباع رسول کا میدان اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق کی بنیادیں
نبی اکرم کی رسالت تمام انسانوں کے لیے ہے
بنی اسرائیل پر اللہ کے احسانات اور بنی اسرائیل کی ناشکری
عذاب سے بچنے کے لیے برائیوں سے روکنا ضروری ہے
بنی اسرائیل پر قیامت تک عذاب کے کوڑے برستے رہیں گے
کتاب کے نااہل وارث
اللہ کے محبوب بندوں کی تین صفات
طور پہاڑ کے نیچے عہد
عہد الست ازل،ابد اور درمیانی عرصہ کے واقعات کا بیان 6
خواہشات کی پیروی کرنے والے کے لیے کتے کی مثال
غافل انسان جانوروں سے بدتر ہے
اللہ کو پکارو اس کے اسماءالحسنی کے ساتھ - 7
درس عبرت
نبی اکرم  ﷺکا اعتراف عاجزی و بے بسی   اللہ کی طرف سے اہم ہدایات 8
انسانوں کی ناشکری
معبودان باطل کی لاچارگی
عفو و درگزر کی تلقین
معجزات کی طلبی اور اللہ کا جواب
سماعت قرآن کے آداب
اللہ کے ذکر کے آداب
×