my quran journey

005. Al Maidah

5
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
اہم اصولی ہدایات اور احکاماتِ شریعت احکامِ شریعت اور تکمیلِ شریعت کا اعلان 1
دینِ اسلام کی تکمیل کا اعلان
اللہ نے پاکیزہ چیزیں حلال فرمائی ہیں
وضو کے فرائض کا بیان
شریعت ایک نعمت اور کلمہ طیّبہ ایک عہد ہے
عدل کے علمبرداربن کے کھڑےہوجاؤ
بھروسہ اللہ ہی پر کرنا چاہیے
بنی اسرائیل سے عہدِ شریعت  شریعت پر عمل اور نفاذِ شریعت کے لیے جدوجہد سے پہلو تہی 2
بنی اسرائیل پر اللہ کی لعنت کیوجہ.  . . عہد کی خلاف ورزی
اہلِ کتاب کو نبی اکرم ﷺ اور قرآن پرایمان لانے کی دعوت
حضرت عیسٰیؑ معبود نہیں مخلوق ہیں
اللہ کی محبوب امّت ہونے کا دعویٰ؟
اہلِ کتاب کے لیے اتمامِ حجّت
بنی اسرائیل کا نفاذِ شریعت کے لیے قتال کرنے سے انکار
حضرت موسٰیؑ کی بزدل قوم کے خلاف بددعا
قربانی،حضرت ہابیل کی شہادت
انسانی جان کی حرمت
دہشت گردی کی سزا
اللہ کی قربت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
کافر جہنم سے نہیں نکل سکتے
چوری کے جرم کے لیے حد
زبان سے ایمان کا اظہار لیکن دل کی محرومی منافقت ہے
شریعت کے مطابق فیصلےنہ کرنے والے کافر ہیں نفاذِ شریعت اور حذب اللہ کے اوصاف 3
شریعت کے مطابق فیصلےنہ کرنے والے ظالم ہیں
شریعت کے مطابق فیصلے نہ کرنے والے فاسق ہیں
خواہشات کی پیروی نہ کرو، شریعت نافذ کرو
کیا چاہتے ہو،عادلانہ شریعت، یاظالمانہ جاہلیت؟
یہودیوں اور عیسائیوں کو دوست مت بناؤ
اللہ کے محبوب بندوں کی صفات
اہلِ ایمان کے حقیقی دوست کون ہیں؟
دینِ اسلام کا مذاق اڑانے والوں کو دوست مت بناؤ اہلِ کتاب کے لیے ترغیب و ملامت 4
یہود کے شرمناک جرائم
نفاذِ شریعت کی برکات
قرآن کی تبلیغ رسول اللہ ﷺ کا فرضِ منصبی ہے
شریعت نافذ نہ کرنے والوں کی اللہ کی نگاہ میں کوئی عزّت نہیں
کسی گروہ سے نسبت آخرت میں نجات کے لیے کافی نہیں
شریعت کے بجائےخواہشاتِ نفس کی پیروی
شرک کرنے والے پر جنّت حرام ہے
بنی اسرائیل کے نافرمانوں پر پیغمبروں کی لعنت
مسلمانوں کے دوست اور دشمن
حلال کو حرام کر لینا بھی جرم ہے احکامِ شریعت 5
قسم کا کفارہ
شراب اور جوئے کی حرمت کا حتمی حکم
اللہ کی قربت تقوی سے حاصل ہوتی ہے
حالت احرام میں شکار کرنے کا عمل
شعائر اللہ کا احترام
اللہ کی دو شانیں
رسول کے ذمہ پہنچانا ہے منوانا نہیں
حق کا معیار کثرت نہیں
غیر ضروری سوالات کی ممانعت
جانوروں کے لیے خود ساختہ تقدس
کسی کی گمراہی ہماری بے عملی کا جواز نہیں بن سکتی
وصیت پر گواہی کیسے دی جائے گی؟
رسولوں کی اللہ کے حضور عاجزی ایمان بالرسالت 6
حضرت عیسی پر اللہ کے احسانات کا بیان
فرمائشی معجزہ کا مطالبہ
عیسائیوں کے شرک سےحضرت عیسی کا اعلان براءت
سچائی کا صلہ روز قیامت ہی ملے گا
×