my quran journey

004. An Nisa

4
Video Butt ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
مساواتِ انسانی کی اساسات اسلام کی معاشرتی ہدایت جن کا ہدف ہے معاشرے کے ہر فرد کے مال، جان اور احترام اور تحفظ 1
خواتین اور یتیموں کے حقوق
احکاماتِ وراثت
حدود اللہ کی اہمیت
بدکاری کی سزا
توبہ کا بیان
خواتین کے حقوق
کن خواتین سے نکاح حرام ہے
شریعت اللہ کی رحمت کا مظہر
مال اور جان کی حرمت
بڑے گناہوں سے بچو، چھوٹے گناہ معاف کردیے جائیں گے
حسد مت کرو
حق دار کو حق دو
نیک بیوی اپنے شوہر کی تابعدار ہوتی ہے
اسلام کی معاشرتی تعلیمات کا خلاصہ
اللہ کے رسول ﷺ کی اپنی امّت کے خلاف گواہی
شراب کی حرمت کے حوالے سے دوسرا حکم
یہود کی گھٹیا حرکات یہودیوں کے جرائم 2
شرک ناقابلِ معافی جرم ہے
یہود کے مزید جرائم
جہنم میں جلی ہوئی کھال کو نئی کھال سے بدل دیا جائے گا
اہلِ جنّت کے لیے دائمی نعمتیں اور گھنےسائے
اسلام کے سیاسی اصول اہل ایمان سے خطاب منافقین کی تین کمزوریوں کی مذمت 3
اطاعتِ رسول ﷺ کی اہمیت
اطاعتِ رسول ﷺ کی اہمیت
اللّٰہ کے انعام یافتہ بندے
اللّٰہ کی راہ میں جنگ سے فرار منافقانہ طرزِ عمل  ہے
صبرِ محض کا حکم ہے
موت کا وقت طے شدہ ہے
رسول ﷺ کی اطاعت ہی اللہ کی اطاعت ہے
منافقت کا علاج تدّبر قرآن ہے
بغیر تحقیق کے خبر آگے نہ بڑھاؤ
اچھی دعوت صدقہ جاریہ اور بری دعوت گناہِ جاریہ ہے
منافقین کا ہجرت سے گریز
قتلِ خطا کا کفّارہ
قتلِ ناحق کا وبال
محض زبان  سے اقرار انسان کو مسلمان بنادیتا ہے
اللہ کی راہ میں نکلنے کی فضیلت
اللّٰہ کی راہ میں ہجرت کی اہمیت وفضیلت
قصر نماز کا حکم
صلوٰةالخوف کا حکم
نماز پابندی وقت کے ساتھ فرض ہے
مسلمان اور کافر کے عمل کا فرق
خیانت کرنے والے کی حمایت مت کرو خواہ وہ مسلمان ہی کیوں نہ ہو
نبی اکرم ﷺ پر اللہ کا فضل
نجویٰ کی پسندیدہ صورت
اجماعِ امّت کے لیے قرآن سے دلیل
شرک کا جرم معاف نہیں کیا جائے گا
شیطان کے ناپاک عزائم
خوش کن خواہشات کام نہ آئیں گی
بہترین روش ملّتِ ابراہیمؑ کی پیروی ہے
خواتین کے حقوق
اللہ کا تقویٰ اختیار نہ کرنا کفر ہے
طے کرلو دنیا کے طلب گار ہو یا آخرت کے
عدل کرو خواہ اپنوں کے خلاف ہی کیوں نہ ہو
ایمانِ حقیقی حاصل کرو
ایمان اور کفر کے درمیان باطنی کشمکش
کافروں سے دوستی کرنے والے منافق ہیں
شعائرِ دین کی توہین مت برداشت کرو
منافقوں کی روش
مومنوں کے مقابلہ میں کافروں کو دوست مت بناؤ
منافقین جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں ہوں گے
مظلوم کی آہوں سے بچو
ایمان بالرسالت کے حوالے سے فتنوں کا بیان اہلِ کتاب کے جرائم اور اہلِ ایمان کے لیے ہدایت 4
ان جرائم کا بیان جو یہود پرلعنت کا سبب بنے
حضرت عیسیٰ ؑ زندہ آسمان پر اٹھالیے گئے
یہود پر پاکیزہ نعمتیں کیوں حرام کی گئیں؟
یہود کے نیک لوگوں کیلئے بشارت
انبیاء کے پیارے ناموں کا گلدستہ
رسالت کا مقصد . . . انسانوں پر اتمامِ حجّت
قرآن کی حقانیت کا بیان جلالی اسلوب میں
تمام لوگوں کو نبی اکرم ﷺ پر ایمان لانے کی دعوت
عیسائیوں کو اعتدال پر رہنے کی دعوت
مرتبہ کی بلندی اللہ کے سامنے جھکنے میں ہے
قرآن حصولِ رحمت کا ذریعہ ہے
کلالہ کی وراثت
×