my quran journey

002. Al Baqarah

2
Video Butt رکوع ذیلی عنوان آیات نمبر ہیڈنگ
1 قرآن کن کے لیے ہدایت ہے  اسلام کے حوالے سے 3 کردار پکے مسلمان،پکے کافر اور منافقین یہود سے خطاب اور ان پر تنقید
ہدایت سے محروم کون ہوتے ہیں؟
2 منافقانہ کردار کیا ہے؟
کافروں اور منافقین کیلیے تماثیل
3  قرآنِ حکیم کی دعوت قرآن کی دعوت کا خلاصہ
قرآن کسے گمراہ کرتا ہے؟ 
قرآن کا فلسفہ
4 انسان کی عظمت    قرآن حکیم کا فلسفہ
زمین پر ہونے والے امتحان کا تجربہ
امتحانِ دنیا میں کون کامیاب ہوگا؟
5 بنی اسرائیل کو دعوت
(Raku 5 Mei Rasool S.W Per Imaan Lanay Ki Shart) x (Raku 6 - Raku 14)
6 نجات اخروی کیلئے جھوٹے سہاروں کی نفی بنی اسرائل (یہود) سے خطاب اور ان پر فرد جرم عائد
7  بنی اسرائیل کے لیے ملامت
8 کسی گروہ سے نسبت آخرت میں نجات کے لیے کافی نہیں۔
بنی اسرائیل کے لیےعبرتناک سزا۔
اللہ کے حکم پر بے چون و چرا عمل کرو۔
9 اللہ کی نشانی۔
بنی اسرائیل کے عوام اور علماء کے جرائم۔
10 بنی اسرائیل کااللہ سے عہد اور عہد شکنی۔
شریعت پر جزوی عمل کی سزا۔
11 بنی اسرائیل کا نبی اکرم ﷺ سے حسد۔
اللہ کے محبوب ہو تو موت کی آرزو کرو۔
12 بنی اسرائیل کا حضرت جبرائیل علیہ السلام پر بہتان
جادو کا عمل کفر ہے۔
13 بنی اسرائیل کی گمراہیاں۔
14 مشرکینِ مکہ کے جرائم۔
داعی کا کام حق پہنچانا ہے منوانا نہیں۔
تلاوتِ قرآنِ پاک کی اہمیت۔
بنی اسرائیل سے خاتمہ کلام۔
15 حضرت ابراہیم ؑ . . . . آزمائش و امتحان کی اک داستان۔ تحویل قبلہ/مسلمانوں کی تاج پوشی
بیت اللہ کی عظمت و شرف۔
ابراہیم و ؑ اسماعیل ؑ کی دعا۔
16 ملتِ ابراہیم کیا ہے؟
اللہ والوں کی وصیت۔
نجات کا دارومداراپنے عمل پر ہے۔
17 تحویلِ قبلہ کا حکم. . . . تحویل امّت کی علامت
بنی اسرائیل کا حق کو چھپانے کا جرم
18 مقابلہ کا اصل میدان . . . . . سبقت الی الخیر
تحویلِ قبلہ کے حکم کی تکرار
نبی اکرم ﷺ کا اساسی طریقِ کار
19 اللہ کی راہ میں آزمائش آ کر رہیں گی امت مسلمہ سے براہ راست خطاب
اللہ کی راہ میں حضرت ہاجرہ کی بے قراری کی یاد 
اللہ کی لعنت ہےحق کو چھپانے والوں پر
20 ایک آیت میں کئی آیات کا بیان (آیت لاآیات) شریعت: عبادت: جہاد بالنفس: جہاد بالمال (انفاق): یہ چار مضمون ان رکوع میں ساتھ ساتھ بیان کیے گئے ہیں
دنیا دار قائدین کی پیروی کاحسرت ناک انجام 
21 رزقِ حلال کھانے کی تلقین
علماءِ سوء پر اللہ کا غضب
22 نیکی کا صحیح تصّور (آیت بر)
قصاص اور وصیّت کا حکم
23 روزہ کا ابتدائی حکم رمضان، قرآن اور روزے کا بیان
رمضان المبارک کے روزہ کی فرضیت
اللہ ہر دعا کا جواب دیتا ہے
مسلمانوں اور یہودیوں کے روزے کا فرق
زندگی بھر کے روزے کا حکم
24 نیکی کا خود ساختہ رسومات سے تعلق نہیں
اللہ کی راہ میں لڑنے کا حکم
25 حج اور عمرہ کے لیے احکامات
پسندیدہ اور ناپسندیدہ کردار
پورے کے پورے اسلام پر عمل کرو
26 ناشکری سے نعمت چھن جاتی ہے  جنت کا حصول آسان نہیں
تفرقہ کا سبب . . . چودھراہٹ کی خواہش(آیت الاختلاف)
جنت مشکلات میں گھیر دی گئی ہے
انفاق کن کے لیے کیا جائے؟
جنگ کی فرضیت کا حکم
27 حرمت والے مہینہ میں جنگ کا حکم
اللہ کی رحمت کن کے لیے ہے؟
تین سوالات کے جوابات
28 نکاح اور طلاق کے مسائل  خواتین اور طلاق سے متعلق مسائل
29 طلاق
30 خواتین سے متعلق مسائل
31 رخصتی سے پہلے طلاق
32 اللّٰہ کی مدد کا ایمان افروز واقعہ
33
34 نجات اخروی کے لیے چور دروازوں کی نفی  کیا قیامت کے دن شفاعت کام آئے گی؟
 آیت الکرسی ۔۔۔۔۔توحید باری تعالیٰ کا خزانہ (توحید کی انتہاء)
کسی کو اسلام قبول کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا
35  نامرود پر اتمام حجت
اللہ مردوں کو کیسے زندہ کرے؟
 حضرت ابرایم علیہ السلام کے لیے اطمینان قلب کا سامان
36 انفاق فی سبیل اللّٰہ کے بیان پر قرآن حکیم کا نقط عروج
37
38 فاضل سرمایہ کا اعلی  اور گھٹیا استعمال
نماز اور زکوۃ  معمالات کی درستگی کا ذریعہ
عملی اعتبار سے بد ترین گناہ سود
آخرت میں جواب دہی کا احساس۔۔۔عمل کی اصلاح کا ذریعہ
39  قرض کے بارے میں ہدایت - کنٹراکٹس کی اہمیت
40  اللہ کے ہاں ہر عمل کا محاسبہ ہوگا عظیم دعا
 عرش الٰہی کے دو خزانے
×