my quran journey

002. Al Baqarah

2
رکوع ذیلی عنوان آیات نمبر عنوان
1 قرآن کن کے لیے ہدایت ہے اسلام کے حوالے سے 3 کردار پکے مسلمان،پکے کافر اور منافقین
ہدایت سے محروم کون ہوتے ہیں؟
منافقانہ کردار کیا ہے؟
کافروں اور منافقین کیلیے تماثیل
3  قرآنِ حکیم کی دعوت قرآن کی دعوت کا خلاصہ
قرآن کسے گمراہ کرتا ہے؟ 
قرآن کا فیصلہ
4 قرآن کی عظمت     قرآن کا فیصلہ
زمین پر ہونے والے امتحان کا تجربہ
امتحانِ دنیا میں کون کامیاب ہوگا؟
رکوع ذیلی عنوان آیات نمبر
05 بنی اسرائیل کو دعوت
06  نجاتِ اخروی کے لیے جھوٹے شروں کی نفی بنی اسرائل (یہود) سے خطاب اور ان پر فرد جرم عائد اور مسلمانوں کیلئے آئینہ
07  بنی اسرائیل کے لیے ملامت
08 کسی گروہ سے نسبت آخرت میں نجات کے لیے کافی نہیں
بنی اسرائیل کے لیےعبرتناک سزا۔
اللہ کے حکم پر بے چون و چرا عمل کرو۔
09 اللہ کی نشانی۔
بنی اسرائیل کے عوام اور علماء کے جرائم۔
10 بنی اسرائیل کااللہ سے عہد اور عہد شکنی۔
شریعت پر جزوی عمل کی سزا۔
11 بنی اسرائیل کا نبی اکرم ﷺ سے حسد۔
اللہ کے محبوب ہو تو موت کی آرزو کرو۔
12 حضرت جبرائیل علیہ السلام سے دشمنی-
جادو کا عمل کفر ہے۔
13 بنی اسرائیل کی گمراہیاں۔
14 مشرکینِ مکہ کے جرائم۔
داعی کا کام حق پہنچانا ہے منوانا نہیں۔
تلاوتِ قرآنِ پاک کی اہمیت۔
بنی اسرائیل سے خاتمہ کلام۔
رکوع ذیلی عنوان آیات نمبر
15 حضرت ابراہیم ؑ . . . . آزمائش و امتحان کی اک داستان۔ تحویل قبلہ/مسلمانوں کی تاج پوشی
بیت اللہ کی عظمت و شرف۔
ابراہیم ؑ اسماعیل ؑ کی دعا۔
16 ملتِ ابراہیم کیا ہے؟
اللہ والوں کی وصیت۔
نجات کا دارومداراپنے عمل پر ہے۔
17 تحویلِ قبلہ کا حکم. . . . تحویل امّت کی علامت
بنی اسرائیل کا حق کو چھپانے کا جرم
18 مقابلہ کا اصل میدان . . . . . سبقت الی الخیر
تحویلِ قبلہ کے حکم کی تکرار
نبی اکرم ﷺ کا اساسی طریقِ کار
1.al baq -11
رکوع ذیلی عنوان آیات نمبر
19 اللہ کی راہ میں آزمائش آ کر رہیں گی
اللہ کی راہ میں حضرت ہاجرہ کی بے قراری کی یاد 
اللہ کی لعنت ہےحق کو چھپانے والوں کو
20 ایک آیت میں کئی آیات کا بیان (آیات لاآیات)
دنیا دار قائدین کی پیروی کاحسرت ناک انجام 
21 رزقِ حلال کھانے کی تلقین
علماءِ سوء پر اللہ کا غضب
22 نیکی کی حقیقت اور نیکی کا صحیح تصّور (آیات بر)
قصاص اور وصیّت کا حکم
23 روزہ کا ابتدائی حکم
رمضان المبارک کے روزہ کی فرضیت
اللہ ہر دعا کا جواب دیتا ہے
مسلمانوں اور یہودیوں کے روزے کا فرق
زندگی بھر کے روزے کا حکم
24 نیکی کا خود ساختہ رسومات سے تعلق نہیں
اللہ کی راہ میں لڑنے کا حکم
25 حج اور عمرہ کے لیے احکامات
پسندیدہ اور ناپسندیدہ کردار
پورے کے پورے اسلام پر عمل کرو
26 ناشکری سے نعمت چھن جاتی ہے
تفرقہ کا سبب . . . . چودھراہٹ کی خواہش(آیات الاختلاف)
جنت مشکلات میں گھیر دی گئی ہے
انفاق کن کے لیے کیا جائے؟
جنگ کی فرضیت کا حکم
27 حرمت والے مہینہ میں جنگ کا حکم
اللہ کی رحمت کن کے لیے ہے؟
تین سوالات کے جوابات
28 نکاح اور طلاق کے مسائل
29 طلاق
30 خواتین سے متعلق مسائل
31 رخصتی سے پہلے طلاق
32 تاریخِ بنی اسرائیل کا غزوہ بدر اور انکے 3 خلیفہ مسلمانوں کی غزوہ بدر کیلئے ذہنی تیاری
33 انسان مجبور محض نہیں
34 نجات اخروی کے لیے چور دروازوں کی نفی
 آیت الکرسی ۔۔۔۔۔توحید باری تعالیٰ کا خزانہ (توحید کی انتہاء)
کسی کو اسلام قبول کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا
35 نمرود پر اتمام حجت
اللہ مردوں کو کیسے زندہ کرے؟
 حضرت ابرایم علیہ السلام کے لیے اطمینان قلب کا سامان
36 انفاق فی سبیل اللہ/ جہاد با لمال 
37
38 فاضل سرمایہ کا اعلی  اور گھٹیا استعمال
نماز اور زکوۃ  معمالات کی درستگی کا ذریعہ
عملی اعتبار سے بد ترین گناہ سود
آخرت میں جواب دہی کا احساس۔۔۔عمل کی اصلاح کا ذریعہ
39  قرض کے بارے میں ہدایت - کنٹراکٹس کی اہمیت
40  اللہ کے ہاں ہر عمل کا محاسبہ ہوگا عظیم دعا
 عرش الٰہی کے دو خزانے
×